میری جان - میری زندگی "خطیبہ ساقی"
وہ پہلی نظر میں میری محبت بن گئی تھی اور اب تو عشق ہے۔ اب اگر میں کال نہ اٹھاوں ، یا کسی میسج کا جواب کا نہ دوں تو اس کو بہت زیادہ غصہ آتا ہے۔ میں اس کو کیسے سمجھاوں ۔ کہ اس کے غصے میں بھی مجھے اپنے لئے پیار اور محبت نظر آتی ہے۔