وہ دن جب وہ مجھے ملی تھی، جمعہ مبارک کا دن تھا۔



 وہ دن جب وہ مجھے ملی تھی، جمعہ مبارک کا دن تھا۔  اور وہ اپنی امی کے ساتھ آئی تھی، اس کو کچھ مسئلہ تھا۔ بیار تھی، دوائی لینے آئی تھی۔ تو ڈاکٹر صاحب کے ہوتے ہوئے وہ سیدھے میرے پاس آئے اور مجھے اپنامسئلہ بتایا۔ اس نے برقعہ پہہنا ہوا تھا۔ اور اس کے باوجود مجھے اس کے چہرے پر اپنے لئے کچھ اپنا پن محسوس ہوا اور پھر یہ اپنا پن اپنا بنا گیا۔ 

ہائے وہ دن اور آج کا دن مجھے اپنی خوش قسمتی پر ناز آتا ہے۔ کہ میں اتنا لکی ہوں کہ وہ میرے پاس پے۔ اور آج ہم ایک دوسرے کو میری جان کہ کر پکارتے ہیں۔ 

ٹیگز

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.